الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
A Abdullah

A Abdullah

سوال کا جواب کیا زمین کا کوئی مالی معاوضہ جائز ہے؟

سوال کا جواب

کیا زمین کا کوئی مالی معاوضہ جائز ہے؟

صالح ناتیش کو

سوال:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ،

میرا ایک سوال ہے وہ یہ کہ  دو بندوں کا زراعت میں شراکت کا کیا حکم ہے،  پہلے شخص کے پاس زمین ہے جبکہ دوسرا اس کو کاشت کرتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا مزارعت ہے؟  میں تذبذب کا شکار ہوں، کچھ شباب نے کہا کہ یہ مزارعت ہے جبکہ بعض نے کہا ں یہ جائز ہے اگر  زمین کا مالک تین سال کے اندر اس کو فروخت کر سکتا ہے  جو کہ اس زمین کو کاشت میں لانے کے لئے دی جانے والی مہلت ہے۔ اللہ برکت دے۔

 

امریکہ نے ایک بار پھر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی افغانستان میں صلیبیوں کے تحفظ کے لئے بات چیت کے جال کو مسترد کردو،اور مسلم سرزمین کی آزادی کے لئے افواج کو حرکت میں لاؤ

امریکہ نے ایک بار پھر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی

افغانستان میں صلیبیوں کے تحفظ کے لئے بات چیت کے جال کو مسترد کردو،اور مسلم سرزمین کی آزادی کے لئے افواج کو حرکت میں لاؤ

راحیل-نواز حکومت کے  دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے 22 مئی 2016 کو یہ بیان دیا کہ پاکستان امریکہ کے اس دعویٰ پر "وضاحت مانگ رہا ہے" کہ اس نے ایک بار پھر پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں افغان طالبان رہنما ملا منصور پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ پاکستان یہ چاہتا ہے کہ طالبان مذاکرات کی میز پر واپس آجائیں۔

 

امریکی راج ختم کرو ، خلافت قائم کرو راحیل-نواز حکومت پاکستان کو ایٹمی اسلحہ سے لیس بھارت و امریکہ کے سامنے کمزور کررہی ہے

امریکی راج  ختم کرو ، خلافت قائم کرو

 

راحیل-نواز حکومت پاکستان کو ایٹمی اسلحہ سے لیس بھارت و امریکہ کے سامنے کمزور کررہی ہے

 

حزب التحریر ولایہ پاکستان اہل قوت، خصوصاً ان لوگو ں سے جو ایٹمی ہتھیاروں کے پروگرام سے منسلک ہیں، سے  اسلام آباد میں 18 مئی 2016 کو ہونے والے آٹھویں پاک-

 

" تم میں سے جو شخص اس مہینے کو پائے، اسے روزہ رکھنا چاہیے" مشرق سے مغرب تک امت مسلمہ اور رمضان المبارک، خیرو نعمت ، رحمت و مغفرت اور آگ سے آزادی کے مہینے کے درمیان چند دنوں کا فاصلہ رہ گیا ہے۔ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہم پر اس فضیل

" تم میں سے جوشخص اس مہینے کو پائے، اسے  روزہ رکھنا چاہیے"

مشرق  سے مغرب تک امت مسلمہ اور رمضان المبارک، خیرو نعمت ، رحمت و مغفرت  اور آگ سے آزادی کے مہینے کے درمیان چند دنوں کا فاصلہ رہ گیا ہے۔  تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہم پر اس فضیلت والے مہینے کا احسان کیا۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں پوری امت ایک ہی دن روزہ رکھنے  اور ایک ہی دن عید منانے کی خواہش مند ہے ، کہ یہی وہ دن ہے جب امت مسلمہ کی وحدت کاعملی مظاہرہ ہوتا ہے۔  مگر کئی سالوں سے سرکش حکمرانوں کے تسلط کے سبب، جنہوں نے مسلمانوں کے درمیان تفرقے کا بیج بویا، مسلمانوں کو اس خیر سے محروم کررکھا ہے،جس میں ان کے روزے اور عیدین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے چاند کو بھی ان سیاسی سرحدوں کے تابع کردیا جن کو کفار نے مسلمانوں کے درمیان کھینچا تھا، جبکہ درباری علماء نے اس کی اجازت دے دی یا اس پر خاموشی اختیار کی۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک