الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
A Abdullah

A Abdullah

"اس فتنے سے ڈرو جو صرف تم میں سے ظالموں کو ہی اپنے لپیٹ میں نہیں لے گی یاد رکھو اللہ سزادینے میں سخت ہے"(الانفال:25)

"اس فتنے سے ڈرو جو صرف تم میں سے ظالموں کو ہی اپنے لپیٹ میں نہیں لے گی یاد رکھو اللہ سزادینے میں سخت ہے"(الانفال:25)

 

             شام کے سرکش بشار کی فوج اور لبنان میں ایرانی ملیشیا نے جمعرات19 مئی2016 کو تزویراتی (اسٹریٹیجک )نقطہ نظر سے اہم    قصبےدیر العصافیر  پر قبضہ کر لیا اور دار الحکومت دمشق کے قریب  الغوطۃ الشرقیہ کے جنوب میں اس قصبے کے آس پاس واقع نو گاؤں پر بھی قبضہ کرلیا اور یہ سب کچھ  عسکری گروہوں کی باہمی لڑائی کی وجہ سے ممکن ہوا

 

سوال کا جواب: کیا سلطان (حکومت) کے لیے مسلمانوں پر ٹیکس لگانا جائز ہے؟

سوال کا جواب: 

کیا سلطان (حکومت) کے لیے مسلمانوں پر ٹیکس لگانا جائز ہے؟

خالد آل یاسین کو

سوال:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ، اللہ آپ کو قائم و دائم رکھے۔  میرا ایک سوال ہے اور مجھے آپ سےجواب کی امید ہے۔۔۔

یہ بات تو معلوم ہے کہ "ٹیکس "اسلام میں حرام ہیں۔  پھر ریاست کیسے  خسارے کو پورا کرے گی خاص کر  آج کل تو " توظیف،  عشور اور خراج" نہیں ہوتے۔

 

سوال کا جواب: قتل خطاء اور قتل عمد میں دیت

سوال کا جواب: قتل خطاء اور قتل عمد میں دیت

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

قتل خطاء میں دیت فرض ہے جو  مقتول کے گھر والوں کو دی جاتی ہے۔ اس حوالے سے رسول اللہ ﷺ کا فرمان یہ ہے کہ صحرانشینوں کے لیےسو اونٹ یا ایک ہزار سونے کے دینار، یا 12 ہزار چاندی کے درھم۔  عمرو بن حزم نے اپنی کتاب میں ذکر کیا  ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اہل یمن کو لکھا کہ :

وإن في النفس المؤمنة مائةٌ من الإبل، وعلى أهل الوَرِق ألف دينار

"  مومن کی جان کی دیت سو اونٹ   اور نقدی والوں کے لیے ایک ہزار دینا ہے"(النسائی)۔

 

سوال و جواب یورپی یونین کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات

سوال و جواب

یورپی یونین کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات

سوال:برطانیہ میں  23 جون 2016 کو یورپی یونین میں رہنے کے حوالے سے ریفرنڈم ہوگا۔ یہ ریفرنڈم  یورپی یونین کے لیےایک نازک موقع پر ہو رہا ہے جو کہ بدستور 2008 میں رونما ہونے والے معاشی بحران سے دوچار ہے۔  برطانیہ کے اس سے الگ ہونے پر  یورپی یونین کی بقاء کے بارے میں سوالات جنم لیں گے

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک