سوال کا جواب: قحط میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے فاضل شیخ ، اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرما ئے۔
میں ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں مجھے آپ سے قومی امید ہے کہ آپ جواب دیں گے۔ ہم نے پڑھا ہے کہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے الرمادۃ(قحط) کے سال چور کا ہاتھ نہیں کاٹا