الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
A Abdullah

A Abdullah

حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو

حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو

انصاف پسند لوگوں کو خلافت کے داعیوں کے حق میں اپنی آواز بلند کرنی چاہیے

 

  پاکستان کے مسلمانوں میں موجود اہل  ِاثرو رسوخ

عدلیہ، وکلابرادری، سیکیورٹی  اداروں اور خصوصاً انسانی حقوق کے علمبردار   وں کے نام

اہل شام اسلامی منصوبے اورسیکولر منصوبے کے درمیان تصادم میں قدم رکھ چکے ہیں ( مغرب کی رسّیوں کو نہیں اللہ کی رسّی کو تھام لو)

اہل شام اسلامی منصوبے اورسیکولر منصوبے کے درمیان تصادم میں قدم رکھ چکے ہیں

( مغرب کی رسّیوں کو نہیں اللہ کی رسّی کو تھام لو)

 

کافر مغرب نے 1924 میں ریاست خلافت کو گرانے  اور اسلامی سرزمین کو بے وقعت ریاستوں میں تقسیم کرنے کے بعد مسلمانوں کی گردنوں پر  اپنے ایجنٹوں کو حکمران کے طور پر مسلط کر دیا۔ لہٰذا وہ مسلمانوں پر سیکولرنظام (جو  کافر مغرب کا نظام ہے)کے ذریعے حکومت کرتے ہیں،ہر اس شخص سے لڑتے ہیں جو  نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ کی طرف دعوت دیتا ہےاور  یہ ان سرحدوں  کا دفاع کرتے ہیں  جن کو اسلام کے دشمنوں نے  اسلام سے عداوت اور وطنیت سے وفاداری  کی بنیاد پر  قائم کی ہیں۔  

سانپ کا سر کچل دو: لاہور بم دھماکہ پاکستان کی سرزمین سے تمام بیرونی دشمن ایجنسیوں کے وجود کے خاتمے کا تقاضا کرتا ہے

 

سانپ کا سر کچل دو

 

  لاہور بم دھماکہ پاکستان کی سرزمین سے تمام  بیرونی دشمن ایجنسیوں کے وجود کے خاتمے کا تقاضا کرتا ہے   

حزب التحریر ولایہ پاکستان  27 مارچ 2016 کو لاہور کے ایک باغ میں  خوفناک بم دھماکے کی شدید مذمت کرتی ہے جہاں عیسائی حضرات عیسٹر کا تہوار منانے کے لئے  موجود تھے اور جس کے نتیجے ستر سے زائد لوگ جاں بحق ، دوسو پچاس  زخمی ہوگئے، جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے

 

سوال کا جواب: نہی کےعقودکےباطل ہونے کی دلیل اجماع ِصحابہ ہے

سوال کا جواب:

نہی کےعقودکےباطل ہونے کی دلیل اجماع ِصحابہ ہے

سوال:

محترم عالم عطاء بن خلیل ابو الرشتہ حفظہ اللہ،

السلام علیکم ورحمۃ اللہ،

یہ عبارت کتاب الشخصیۃ کے صفحہ 232 کی ہے: "اس کے علاوہ صحابہ رضوان اللہ علیھم نے بھی نہی کےعقود کےفاسد اور باطل ہونے پر استدلال کیا  جیسےابن عمر نے اللہ کے فرمان وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ "مشرک عورتوں سے نکاح مت کرو" سے  مشرک عورتوں سے نکاح  کےفاسد ہونے پر استدلال کیا  اور کسی نے آپ کی بات کو مسترد نہیں کیا اس لیے یہ اجماع ہے"۔ میرا سوال یہ ہے ، بارک اللہ فیکم، کہ معاملہ اجماع کیسے ہے جبکہ ظاہر دلیل آیت ہے ؟

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ ختم شد۔

حمدی الحسینی کی جانب سے

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک