الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Usman

Usman

ہندوستانی میڈیا حزب التحریر کے خلاف تہمتوں اور جھوٹ کو شائع کر رہا ہے

کئی ہندوستانی ذرائع ابلاغ (جن میں انڈیا ٹوڈے،ٹائمز آف انڈیا، انٹر نیشنل بزنس ٹائمز اور انڈین ایکسپرس شامل ہیں) نے 20 جنوری 2016 کو  ایسے مضامین  اور نیوز رپورٹز  شائع کیں  جن میں  یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ حزب التحریر ہندوستان کے اندر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ان خبروں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ  حزب التحریر کے بارے میں  وارننگ  ہندوستانی انٹیلی   ایجنسی  نے جاری کی ہے جس  کے بعد پورے ملک میں خطرے کا اعلان کردیا گیا ۔

چارسدہ میں یونیورسٹی پر حملہ اسلام کی آواز کو دبانے کے لئے امریکہ پاکستان کو غیر مستحکم رکھنا چاہتا ہے

20 جنوری 2016 بروز بدھ خیبر پختونخوا صوبےکے شہر چارسدہ میں یونیورسٹی پر حملہ کیا گیا جس میں 20 سے زائدافراد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان اس وحشیانہ حملے اور حملہ کرنے والوں  کی شدید مذمت کرتی ہے  کیونکہ معصوم بے گناہ مسلمانوں کو قتل کرنا دنیا و آخرت میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے غضب کو براہ راست دعوت دیتا ہے۔

کیا امام پر ظلم اور ان کو قید کرنے سے خواتین کے حقوق کا تحفظ ہو گا؟؟

"آزادلیک" ریڈیو نے  خبر دی ہے کہ کرغیز حکومت  ایک قانون کی منظوری کی تیاری کر رہی ہے جس کے تحت شادی  کرنے والوں کو  نکاح سے پہلے رجسٹرار کے پاس جاکر شادی کی رجسٹری کرانی لازمی ہوگی۔  اس قا نون کے مطابق مذکورہ بالا اقدامات کرنے سے پہلے نکاح پڑھانے والے امام کو  پانچ سال قید کی سزا دی جائے گی۔

پاک-سعودی-ایران تعلقات راحیل - نواز حکومت امریکی ایجنٹوں کے درمیان صلح کی لئے بھاگ دوڑ کررہی ہے

         پاکستانی وزیر اعظم، نواز شریف اور آرمی چیف،جنرل راحیل شریف، 18 جنوری 2016 پیر کی صبح  " سعودی عرب"اور" اسلامی جمہوریہ ایران" کے دورے پر  روانہ ہوئے۔ بظاہر اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرانا ہے ! ذرائع نے  اخبار "دی نیوز" کو بتایا کہ  پاکستان  کئی دنوں سے ریاض اور طہران سے رابطے میں ہے تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک