الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Usman

Usman

سوال کا جواب تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی!

تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ یہ 40 ڈالر سے بھی کم ہوگئی۔  قیمتوں میں استحکام کے لیے سعودی عرب نے بھی پیدا وار میں کمی نہیں کی جبکہ وہ اوپیک ممالک میں تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے،اور یہ4 دسمبر2015 کو اوپیک کے اجلاس میں بھی نظر آیا ۔

جنیوا - 2 کانفرنس میں صرف اہل یمن ہی نقصان اٹھانے والے ہیں

   اقوام متحدہ  کے دوسرے نمائندے برائے یمن اسما عیل ولد الشیخ احمد  کی نگرانی میں  یمن کے حوالے سے جنیوا- 2 کانفرنس  کی پہلی نشست کا انعقاد  بروز منگل 15 دسمبر2015 کو ہوا ۔  نو مہینے کی خونریز جنگ کے بعد  فریقین آج  سوئزرلینڈ میں مذاکرات کی میز پر بیٹھ گئے جس میں دسیوں ہزار  بے گناہ لوگوں  مارے گئے ہیں ۔ 

یونیورسٹیوں میں اسلام کی دعوت و ترویج پر پابندی نیشنل ایکشن پلان پاکستان میں اسلام کی ہر آواز کو خاموش کردینے کا منصوبہ ہے

30جنوری 2016 بروز ہفتہ پاکستان کے تقریباً ہر اخبار نے اس خبر کو شائع کیا کہ حکومت پنجاب نے یونیورسٹیوں میں اسلام کی دعوت و تبلیغ کی سرگرمیوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت اب تبلیغی جماعت کو بھی ان اداروں میں  دعوت و تبلیغ کے کام سے روک دیا گیا ہے۔

کیانی، مشرف اور راحیل- امریکہ کے وفادار غلام راحیل شریف کے دور میں امریکی مفادات کے لئے پاکستان کے مسلمانوں کے مفادات کو قربان کیاگیا

  25 جنوری 2016 بروز پیر افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ  نے چیف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے ایک ٹویٹر پیغام کے ذریعے یہ اعلان کیا کہ وہ نومبر 2016 کو ختم ہونے والی مدت ملازمت میں کوئی توسیع نہیں لیں گے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی حکومت کے چمچوں اور چاپلوسوں نے نے جنرل راحیل شریف کے فیصلے کی تعریف میں زمین و آسمان ایک کردیے ۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک