الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Usman

Usman

معاملات میں ترجیحات کے برخلاف فیصلہ کرنا

    السلام علیکم،

کیا رسول اللہ ﷺ کا معاملات میں ترجیحات کے برخلاف ( خلاف اولی ) فیصلہ کرنا اجتہاد کہلائے گا یا یہ کوئی اور معاملہ ہے؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے۔  اللہ بر کت دے اور آپ کی راہنمائی کرےاور آپ کی مدد کرے

کیا حائضہ انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے قرآن پڑھ سکتی ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ  وبرکاتہ۔۔۔

میں ایک معاملے پر حکم  شرعی معلوم کرنا   چاہتا ہوں ۔۔۔ کیا حائضہ  انٹرنیٹ اور موبائل فون  کے ذریعے قرآن پڑھ سکتی ہے؟۔۔۔ جواب کی امید ہے۔۔۔والسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔

عورت کے پاوں عورہ (ستر) ہیں

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں چاہتی  ہوں کہ عورت کی جانب سے  عام زندگی (گھر سے باہر) میں پاوں نہ چھپانے کے بارے میں پوچھوں۔  کیا پاوں کا  چھپانا  ویسے ہی فرض ہے جیسے کسی بھی دوسرے عورہ (ستر)کو  چھپانا فرض ہے ؟  اور نجی زندگی (گھر کی زندگی) کی حدود کیا ہیں؟

قاعدہ: جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ بھی واجب ہے

میرے کچھ سوال ہیں جن کو میں ہمارے فاضل عالم  حفظہ اللہ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اوریہ دونوں سوال کتاب  اسلامی شخصیت کی تیسری جلد سے متعلق ہیں۔

پہلا سوال "جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ عمل بھی واجب ہے" کے موضوع  کے حوالے سے ہے۔ کتاب میں آیا ہے کہ :"جس چیز کا وجوب  اس (عمل) کے ساتھ مشروط ہو  اس میں اس بات پر کوئی اختلاف نہیں کہ  شرط کا حصول واجب نہیں...

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک