الثلاثاء، 24 جمادى الأولى 1446| 2024/11/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اپنی ترجیحات کی جانچ کریں!

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں بچپن سے ہی ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ ہمیں وہ کام کرنے ہیں جن سے ہمیں خوشی ملتی ہو، ایسے زندگی جئیں جیسے ہمارا دِل چاہےاور زندگی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔

Read more...

زندگی میں جمود کا احساس

کیا ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ زندگی بہت زیادہ مصروف ہوتی جارہی ہے؟ روزانہ کی مشقت سے ہمیشہ تھکا ہارا محسوس ہونا یا کبھی کبھار تو کام کی زیادتی سے اسی میں ہی کھوئے رہنا؟

Read more...

توکل کی جانب قدم بڑھانا

یہ مشکل وقت ہے!ہم سب نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں میں اس صورتحال کا سامنا کیا ہے۔ ہم ان اوقات کا موازنہ سورج اور چاند سے کر سکتے ہیں۔ زندگی میں ہمارے اچھے دن ہوتےہیں

Read more...

ایک خوبصورت سَراب

ہم ایک لالچ کی دُنیا میں رہتے ہیں ۔ جیسے ہی ہم اپنے گھر سے نکلتے ہیں اور اپنی گاڑی میں بیٹھتے ہیں تو یہ خیال آنے لگتا ہے  کہ گاڑی میں جگہ کی کچھ کمی سی ہے، گاڑی کوتھوڑا سا بڑا ہونا چاہئے

Read more...

احساسِ ندامت

پچھتاوا! ہم سب کو اندرونی طور پر اکثر کسی نہ کسی غلطی کا احساس رہتاہے۔ باپ ہوتے ہوئے یہ احساس کہ میں اپنی اولاد کو کچھ خاص مہیا نہ کرسکا یا یہ کہ گھر پرزیادہ وقت نہ گزار سکنے کا احساس

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک