الثلاثاء، 24 جمادى الأولى 1446| 2024/11/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

یورپ کی عدالتِ انصاف نے اسلامی لباس پہننے والی مسلم خواتین کے خلاف امتیازی سلوک کو قانونی قرار دے دیا

منگل 14 مارچ 2017 کو یورپی عدالتِ انصاف نے فیصلہ دیا کہ مالکان اپنے ملازمین کو مذہبی علامات پہننے سے منع کر سکتے ہیں، اوراس میں اسلامی سکارف بھی شامل ہے جو کہ مسلم خواتین پہنتی ہیں ۔  فیصلے میں اس بات پر زور دیا گیاکہ کمپنی کے اندرونی اصول، جو کہ نظر آنے والی مذہبی علامات کو منع کرتے ہیں، براہِ راست امتیازی سلوک میں نہیں آتے۔

Read more...

میڈیا آفس حزب التحریر شعبہ خواتین نے مسلمہ حزب التحریر انڈونیشیا کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ ...

انڈونیشیا میں مثالی  بین الاقوامی خواتین کانفرنس:"خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا اجرا" منعقد کی -

انڈونیشیا، فلسطین، تیونس، خلیج عرب، ملیشیا، ترکی، ہالینڈ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والی حزب التحریر کی خواتین اراکین نے تقاریر کیں۔  کانفرنس کا ماحول انتہائی پُر جوش اور ولولہ انگیز تھا۔ شرکاء نے پُر زور طریقے سے نبوت کے طریقے پر خلافت کے فوری قیام کی حمایت کی تا کہ سیکولر حکومتوں اور نظاموں کے زیر اثر مسلم دنیا میں تعلیم کو درپیش شدید مشکلات و مسائل کو ختم اور شاندار تعلیمی نظام قائم کیا جاسکے۔

Read more...

اقوام متحدہ مظلوم کو قتل کرتا ہے اور پھر اس کے جنازے میں شریک ہوتا ہے

اقوام متحدہ نے 17 جنوری 2017 کو اعلان کیا کہ یمن میں  ہونے والی لڑائی میں دس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس میں سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحا د اور باغی حوثیوں کے درمیان  نام نہاد جائز حکومت  کے نام پر جنگ ہو رہی ہے! جن کو امریکہ اور اقوام متحدہ اقتدار میں شریک کرنا چاہتے ہیں۔اور کہا کہ یمن میں جنگ کے شکارلوگوں میں اضافہ"اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ مسئلے کو حل کیا جائے کیونکہ  جنگ کےمتاثرین میں اضافے سے غذائی قلت اور امراض میں اضافہ ہورہا ہے"۔

 

 

Read more...

لیبیا میں پُرفریب مصالحت کی تلاش

14 فروری 2017 کو افریقہ پورٹل نیوز ویب سائٹ نے بتایا کہ، لیبیا کے بحران پر مصری کمیٹی کے سربراہ، جنرل محمود حجازی جو کہ مصری افواج کے چیف آف سٹاف بھی ہیں، نے یہ اعلان کیا کہ کمیٹی  پچھلے دو دنوں میں ہونے والی ملاقاتوں کے بعد  کچھ نتائج پر پہنچ گئی ہے۔ یہ ملاقاتیں ایوان نمائندگان کی سربراہ عاقیلہ صالح ، نام نہاد لیبیا کے فوجی کمانڈر فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر اور مصالحتی حکومت کی صدارتی کونسل کے چیرمین فائز السراج سے ہوئیں۔

 

 

Read more...

شیخ المجاہدعمرعبدالرحمن امریکی جرائم کا مشاہدہ کرتے ہوئے شہید کے طور پر اپنے رب سے جاملے

جیدعالم شیخ عمرعبد الرحمن ،ایک صدی کے چوتھائی حصے سے زیادہ عرصے تک امریکی حکام کے ظلم کا مقا بلہ کرتے ہوئے، بروز ہفتہ 18 فروری 2017 ، اپنے رب سے جا ملے۔ امریکی عقوبت خانے میں اُن کے انتقال سے امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کا پتہ چلتا ہے؛ اور امریکہ کے انسانی حقوق کے دعووں کا جھوٹ اور منافقت واضح ہوتی ہے۔

Read more...

بین الاقوامی خواتین کانفرنس اور نمائش:"خلافت اور تعلیم:

بین الاقوامی خواتین کانفرنس اور نمائش:"خلافت اور تعلیم: سنہرے دور کی تجدید " کی میزبانی مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر شعبہ خواتین، مسلمہ حزب التحریر انڈونیشیا کے تعاون سے کرے گی

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک