معیشتوں کو برباد کرنے والے عالمی سرمایہ دارانہ معاشی آرڈر کو ریاستِ خلافت دفن کردے گی
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
خبر: بدھ، 18 مئی 2022 کو پاکستانی کرنسی نے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 200 روپے کی نفسیاتی حد کو چھو لیا۔ روپے کی تیزی سے گرتی قدر کی بنیادی وجہ ملک کے کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر اور زیادہ درآمدات ہیں، اور اس صورتحال کے نتیجے میں عوام مہنگائی کی دلدل میں غرق ہو رہے ہیں۔
Read more...