الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Usman

Usman

اردن کے دار الحکومت عمان میں پاکستانی سفارت خانے کی وساطت سے حزب التحریر کا حکومت پاکستان کو پیغام

   پیر کی صبح 11اپریل 2016  کو حزب التحریر ولایہ اردن کے ایک وفد نے اردن کے دار الحکومت عمان میں پاکستانی سفارت  خانے کا دورہ کیا اور ایک پیغام قونصلر جنرل  جناب مسعود گل  کے حوالے کیا  جنہوں نے اس پیغام کو پاکستانی سفیر شفاعۃ اللہ شاہ کے حوالے کیا۔  سفیر صاحب نے  قونصلر مسعود گل کی زبانی یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ یہ پیغام حکومتِ پاکستان  تک پہنچائیں گے۔

حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو: ڈاکٹر افتخار کو رہا کرو جو26 مئی 2015سے پابند سلاسل ہیں

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے  حزب التحریر کی ان شخصیات کو سامنے لانے کا سلسلہ شروع کیا ہے جو حکومت کے ظلم و جبر کا سامنا کررہے ہیں ، اور اس سلسلے میں ڈاکٹر افتخار کا مقدمہ پیش کررہے ہیں۔

تیونس میں پاکستانی سفارت خانے کو پیغام

جمعرات 7 اپریل 2016 کو  حزب التحریر ولایہ تیونس نے ایک وفد ایک پیغام کے ساتھ  پاکستانی سفارت خانے بھیجا۔ اس پیغام میں  پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کی رہا ئی کا مطالبہ کیا گیا تھا، جن کو 11 مئی 2012 کو پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے اغوا کیا اور چار سال گزرنے کے بعد بھی انہیں اب تک رہا نہیں کیا گیا ہے۔

جمہوریت کرپشن کی بنیاد ہے جو حکمرانوں کی بدعنوانیوں کو قانون کی چھتری فراہم کرتی ہے

5 اپریل 2015 بروز منگل وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے قوم سے خطاب  میں پانامہ لیکس کے نتیجے میں قوم کے مشتعل جذبات کو ٹھنڈا  کرنے  اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ان کا خاندان کسی مالیاتی بدعنوانی میں ملوث نہیں ہے۔ پانامہ لیکس  کے نتیجے میں یہ حقیقت ایک بار پھر آشکار ہوئی ہے کہ دنیا بھر کے حکمران اور طاقتور افراد، چاہے ان کا تعلق مغرب سے ہو یا مشرق سے، ترقی یافتہ ممالک سے ہو یا ترقی پزیر ممالک سے، اپنی جائز و ناجائز دولت  جمہوری نظام کی بدولت باآسانی ایسے مقامات پر منتقل کردیتے ہیں جہاں ان کی دولت کے متعلق سوال نہیں کیا جاتا اور ٹیکس  بھی برائے نام ہی ادا کرنا پڑتا ہے۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک