الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Usman

Usman

شام میں امریکہ،روس اور ایران کی دشواریاں

سوال:

روسی جائنٹ چیف آف اسٹاف  والیری گیراسیموف نے کہا کہ " شام میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے امریکہ کا نہیں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے"(الجزیرہ21 جون2016 )۔ یہ کیری کے اس بیان کی طرف اشارہ تھا کہ جس میں اس نے کہا تھا کہ امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اس نے کہا تھا" روس کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارا صبر لامحدود نہیں بلکہ بہت محدود ہے(شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے)" (الجزیرہ نیٹ15 جون2016)۔

سوال کا جواب: اصول فقہ میں خبر اور انشاء

سوال:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

شیخ تقی الدین رحمۃ اللہ کی کتاب اصول الفقہ میں ، ابن النجار رحمۃ اللہ کی کتاب  الکوکب المنیر میں اور  اسی طرح  عقیدے کے اصول کی دوسری کتابوں میں خبر اور انشاء میں تفریق کی گئی ہے۔ دونوں کتابوں میں   طلاق اور ظہار(اسلام سے قبل طلاق دینے کا ایک طریقہ) کو انشاء کی مثال کے طور پر پیش کیا گیا ہے جیسا کہ علامہ ابن النجار اور دوسروں نے کہا ہے کہ ظہار کی اصل خبر ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ : مجھے خبر اور انشاء  میں فرق سمجھنے میں دشواری ہے ۔ ختم شد۔

پاکستان کی جانب سے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی درخواست

سوال:

پاکستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ " اس نے باقاعدہ طور پر نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت  کے لیے  درخواست دے دی ہے  جو کہ ایسا اقدام ہے جس کی مخالفت خود گروپ کے اندر سے ہوگی کیونکہ بھارت کو بھی اس گروپ میں شامل کرنے کا کہا جارہا ہے"( رائٹرز: 20/5/2016 )۔ امریکہ نے پاکستان کی درخواست پر اعتراض کیا ۔۔۔اس سے قبل چین بھارت کو شامل کرنے کی کئی درخواستوں پر اعتراض کر چکا ہے...

سوال کا جواب:دلیل کی تعریف میں المطلوب الخبری کا مطلب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جلیل القدر امیر اللہ آپ کی حفاظت کرے،

اصول  کی ادلہ(ثبوت) کی تعریف میں آیا ہے: وہ جس کے ذریعے (یقینی)علمسےمطلوب خبری تک پہنچا جائے۔۔۔ اور فروع کی ادلہ کی تعریف میں آیا ہے: وہ جس کے ذریعے صحیح نظر سے مطلوب خبری تک پہنچا جائے۔۔۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک