الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

افغانستان کے لیے امریکی فضائی راہداری "دی بلیوارڈ" جو پاکستان سے گزرتی ہے، اسے بند کرو
 
 
فضائی راہداری "دی بلیوارڈ" امریکا کو افغانستان پر بلاروک ٹوک فضائی حملے کرنے کی کھلی چھوٹ دیتا ہے۔ وہ ڈرون حملہ جو 29 اگست کو کابل پر ہوا، جس میں 6 کم سن بچے بھی شہید ہوئے، وہ اسی راہداری سے ہوا تھا۔
 
امریکا کی مرکزی کمانڈ (US CENTCOM) کا فارورڈ ہیڈ کوارٹر قطر کے شہر دوحہ میں 'العديد ہوائی اڈے' میں واقع ہے۔
 
امریکی ڈرون اور جنگی جہاز قطر سے اڑتے ہیں اور پاکستان کی جانب سے دی جانے والی فضائی راہداری، جسے امریکی پائلٹ "دی بلیوارڈ" کے نام سے پکارتے ہیں، سے گزرتے ہوئے کابل پہنچتے ہیں۔ 
 
فضا میں ہی ایندھن بھرنے والے جہاز بھی، پاکستان سے گزرنے والی اس فضائی راہداری پر باقاعدگی سے سفر کرتے ہیں تاکہ امریکی قاتل جہاز، اپنی پرواز بغیر کسی تعطل کے جاری رکھ سکیں۔
 
 

#UnificationViaKhilafah

 

Friday, 03 Safar 1443 AH - 10 September 2021 CE

 

Last modified onمنگل, 14 ستمبر 2021 22:16

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک