عید الالضحٰی 1439 ہجری کا خطبہ بعنوان، "جہاں کوئی بھی حکمران اپنے لوگوں کے احتساب سے ڈرے گا نہیں " ابو سمرا میں حزب التحریر کے صدر دفتر کے احاطے میں شیخ احمد الصوفی (ابو نضار الشامی) کیطرف سے۔ اللہ ہماری اُمتِ مسلمہ کو فتح،استقامت اور عزت سے سرشار کرے۔
سیدی بوزید کے صوبہ میں، حزب التحریر ولایہ تیونس نے ایک موقف اپنایا اور صدارت کیلئے حزب التحریر ولایہ تیونس نے کھلا خط بہت بڑی تعداد میں تقسیم کیا جو کہ انفرادی آزادیوں اور مساوات کی کمیٹی کی رپورٹ کے جواب میں ایک تفصیلی جواب ہے۔
حزب التحریر ولایہ سوڈان نے ایک ماہانہ فورم کا اہتمام کیا جسکا عنوان تھا ، "شمالی سوڈان حریفوں کا معاہدہ۔۔۔اور خفیہ ہاتھوں کا کردار!" حزب التحریر ولایہ سوڈان کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اُستاد ناصر رِدااور بعث پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اُستاد عثمان ابو راس نے بیانات جاری کیئے۔