الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

دولہا کا خواتینکے ہال میں جا نا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کیا اس میں کوئی حرمت ہے کہ دولہا  شادی کے موقع پر ،خواتین کوبتانے کے بعد، شادی ہال میں  دلہن  کے پاس جا کر بیٹھ جائے اور ساری عورتیں  باپردہ ہو کر بیٹھ جائیں  اور دولہا کے گرد  صرف اس  کی محرم خواتین کے علاوہ کوئی باقی نہ رہے جو اس کو مبارک باد دے رہی ہوں،غیر محرم عورتیں باپردہ ہو کر  اپنی اپنی سیٹ…
Read more...

معاملات میں ترجیحات کے برخلاف فیصلہ کرنا

    السلام علیکم، کیا رسول اللہ ﷺ کا معاملات میں ترجیحات کے برخلاف ( خلاف اولی ) فیصلہ کرنا اجتہاد کہلائے گا یا یہ کوئی اور معاملہ ہے؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے۔  اللہ بر کت دے اور آپ کی راہنمائی کرےاور آپ کی مدد کرے
Read more...

کیا حائضہ انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے قرآن پڑھ سکتی ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ  وبرکاتہ۔۔۔ میں ایک معاملے پر حکم  شرعی معلوم کرنا   چاہتا ہوں ۔۔۔ کیا حائضہ  انٹرنیٹ اور موبائل فون  کے ذریعے قرآن پڑھ سکتی ہے؟۔۔۔ جواب کی امید ہے۔۔۔والسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
Read more...

عورت کے پاوں عورہ (ستر) ہیں

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں چاہتی  ہوں کہ عورت کی جانب سے  عام زندگی (گھر سے باہر) میں پاوں نہ چھپانے کے بارے میں پوچھوں۔  کیا پاوں کا  چھپانا  ویسے ہی فرض ہے جیسے کسی بھی دوسرے عورہ (ستر)کو  چھپانا فرض ہے ؟  اور نجی زندگی (گھر کی زندگی) کی حدود کیا ہیں؟
Read more...

قاعدہ: جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ بھی واجب ہے

میرے کچھ سوال ہیں جن کو میں ہمارے فاضل عالم  حفظہ اللہ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اوریہ دونوں سوال کتاب  اسلامی شخصیت کی تیسری جلد سے متعلق ہیں۔ پہلا سوال "جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ عمل بھی واجب ہے" کے موضوع  کے حوالے سے ہے۔ کتاب میں آیا ہے کہ :"جس چیز کا وجوب  اس (عمل) کے ساتھ مشروط ہو  اس میں اس بات…
Read more...

: رہائشی زمین پہ خراج نہیں

کتاب "اسلام کا معاشی نظام" کے صفحہ 129 (عربی ) میں لکھا ہے: "جہاں تک زمین پر خراج کا تعلق ہے تو ریاست زمین کے مالک سے اسے مخصوص رقم کے طور پر وصول کرتی ہے جس کا اندازہ عموماََ زمین کےتخمینہ پیداوار سے لگایا جاتا ہے نہ کہ اصل پیداوار سے...
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک