الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

پاکستانی خبروں پر تبصرے

 

20/03/2023

 

Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:

News Commentary 20/03/2023

 

 

News Commentary by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan.

 

For Real Change... Reject democracy... Establish Khilafah.

 

Oh Allah, restore our shield, the Khilafah Rashidah (righteous Caliphate)... Allahuma Ameen.

 

#BringBackKhilafah

 

Wednesday, 10 Ramadan Mubarak 1445 AH corresponding 20 March 2024 CE

 

pak en

 

1- غزہ محض انسانی بحران نہیں، جو فضائی امداد کا تقاضا کرتا ہو۔

یہ ایک جنگ ہے، اور جنگی افواج کو متحرک کرنے کا مطالبہ کرتی ہے

 

1 240314 pk fb Airdrop UR

 

12 مارچ 2024 کو پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی فوجی ونگ، یو ایس سینٹرل کمانڈ نے، اردنی فضائیہ کے ساتھ مل کر غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک مشترکہ فضائی ڈراپ کا اعلان کیا۔ غزہ کا موجودہ بحران زلزلے یا سیلاب جیسی تباہی نہیں ہے، بلکہ یہ یہودی وجود کی جانب سے شہری آبادی کے خلاف سب کچھ تباہ و برباد کرنے ((scorched-  earthکی فوجی حکمت عملی ہے۔ فتوحات کے مہینے رمضان المبارک میں، مسلم افواج کو یہودی وجود کو مٹانے کے لیے متحرک ہونا چاہیے۔ مسلمان آج کے صلاح الدین کو افواج پاکستان میں اپنے رشتہ داروں اور دوستوں میں سے بیدار کریں۔ محمد بن قاسم نے ہمارے آباؤ اجداد کی پکار پر دور سے لبیک کہا تو آج ہماری مسلح افواج غزہ کے معصوم بچوں کی پکار کا جواب دور سے دے کر یہ قرض اتاریں۔


04 Ramadan Mubarak 1445 AH - 14 March 2024 CE

 

pak en

2- دنیا کو انصاف امریکہ کی آلہ کار اقوام متحدہ نہیں بلکہ خلافت دے گی

 

2 240315 pk fb UN UR

 

11 مارچ 2024 کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستان کے سفیر عثمان جدون نے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر من پسند عمل درآمد اور عدم عمل درآمد کے دیرینہ مسئلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ اور یورپی استعماری طاقتوں نے اقوام متحدہ اس لیے نہیں بنائی تھی کہ دنیا میں انصاف قائم کیا جائے، بلکہ اس کا مقصد امریکہ کی خصوصاً اور مغرب کی بلعموم بالادستی کو قائم کرنا تھا۔ یہ  مسلم دنیا کے حکمران امریکہ و مغرب کے ایجنٹ ہیں لہٰذا وہ اس حقیقت پر یہ کہہ کر پردہ ڈالتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے کام کو شفاف اور موثر بنایا جائے۔ مسلم دنیا سمیت پوری دنیا کو انصاف استعماری طاقتوں کی آلہ کار 'اقوام متحدہ' سے نہیں بلکہ نبوت کے نقش قدم پر قائم خلافت کے ذریعے ملے گا۔

 

05 Ramadan Mubarak 1445 AH - 15 March 2024 CE

 

pak en

 

3- مسلم علاقوں کے درمیان تجارت میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ مصنوعی قومی سرحدیں ہیں

 

3 240316 pk fb Trade UR

 

12 مارچ کو ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ حکومت دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے حجم کو بڑھانے کے لیے تاجر برادری کو درپیش تمام مسائل حل کرے گی۔ نہ صرف پاکستان اور ایران، بلکہ مسلم دنیا میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو مسلم علاقوں میں  تجارت کرنے کے حوالے سے جو سب سے بڑا مسئلہ درپیش ہے وہ استعمار کی بنائی مصنوعی قومی سرحدیں ہیں۔ یہ سرحدیں، مسلمانوں کو مسلم دنیا میں ایک سے دوسرے علاقے میں آنے جانے میں رکاوٹ ہیں۔ اگر ان سرحدوں کو مٹا دیا جائے تو مسلم دنیا کی اندورنی تجارت ہی اسے خود انحصاری سے ہمکنار کر دے گی۔ یہ منزل نبوت کے نقش قدم پر خلافت قائم کر کے ہی حاصل ہوسکتی ہے جو قومی سرحدوں کو مٹا کر پوری مسلم دنیا کو ایک ریاست میں یکجا کردے گی۔

 

06 Ramadan Mubarak 1445 AH - 16 March 2024 CE

 

pak en

 

4- اپسوس) (IPSOS کے حالیہ سروے نے پاکستان کے مروجہ نظام پر ایک اور فرد جرم عائد کر دی ہے

 

4 240317 pk fb Economy UR

 

پاکستان بھر میں منعقد اپسوس (Ipsos) کے سروے "ملک میں موجودہ حالات پر صارفین کا اعتماد" نے انتہائی گھمبیر منظر کشی کی ہے۔ 87 فیصد صارفین کا خیال ہے کہ پاکستان بالکل غلط سمت پر گامزن ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی، جابرانہ ٹیکسوں اور بیروزگاری کے تسلسل نے عوام پر یہ پیغام روز روشن کی طرح واضح کر دیا ہے کہ یہ نظام یکسر ناکام ہو چکا ہے اور اس کو انقلابی تبدیلی سے ہٹائے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ نبوت کے نقش قدم پر خلافت کا قیام صرف ایک اسلامی فریضہ نہیں بلکہ اب عوام کی بقا کے لیے بھی لازم ہے۔ تو پھر اے پاکستان کے مسلمانو، اب آپ کو اس تبدیلی کے لیے متحرک ہونے سے کیا چیز روک رہی ہے؟ افواج میں موجود اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے یہ پر زور مطالبہ کریں کہ وہ حزب التحریر کو خلافت کے دوبارہ قیام کے لئے نصرہ دیں۔

 

07 Ramadan Mubarak 1445 AH - 17 March 2024 CE

 

pak en

 

5- ڈیورنڈ لائن ختم کر کے، ایک خلافت کے زیر سایہ پاکستان اور افغانستان کو ایک ریاست میں ضم کر دو

 

5 240318 pk fb Durand Line UR

 

امریکی دہشت گرد جنگ کی سلگتی آگ میں آج بھی ہماری افواج اور قبائلی جنگجو آپس میں برسر پیکار ہیں۔ اِس نہ ختم ہونے والی جنگ، جس میں اب مزید شدت آ رہی ہے، کا سلسلہ اَب ختم ہونا چاہیے۔ اور اس مسئلہ کو جڑ سے اکھاڑنے کا راستہ ڈیورنڈ لائن کی اُس خونی لکیر کا خاتمہ ہے، جو انگریز کی استعماری باقیات میں سے ہے۔ ہم سینکڑوں بار "دہشت گردی کی کمر توڑ" چکے ہیں، تو اب وقت آ گیا ہے کہ اُن کی کمر توڑی جائے جو اس جنگ کی وجوہات کا خاتمہ کرنے کی بجائے 22 سال سے فوجی آپریشنوں کو ہی حل کے طور پر پیش کر رہے ہیں، جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم اپنی افواج اور قبائلی مسلمانوں کے جنازے پڑھنے پر مجبور ہے۔ یہ حل صرف خلافت کے قیام سے ہی ممکن ہے

 

08 Ramadan Mubarak 1445 AH - 18 March 2024 CE

 

pak en

 

6- ہمارے جوان بیٹے کب تک سیاسی اور فوجی قیادت کی غلط پالیسیوں کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے

 

6 240319 pk fb Officers UR

 

امریکی جنگ ختم ہو گئی، لیکن انھی پالیسیوں کے تسلسل کے باعث آج بھی ہم اپنے فوجیوں اور قبائلی نوجوانوں کے جنازے اٹھا رہے ہیں۔ کیا یہ ظلم نہیں کہ ہمارے وہ بہادر افسران و جوان، جو اس عزم کے ساتھ فوج میں شامل ہوتے ہیں کہ وہ راہ حق میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کریں گے، بجائے کہ انہیں خطے میں بھارت کی کمر توڑنے، غزہ میں صیہونی دہشت گردوں کو ملیامیٹ کرنے یا امریکہ کے اثر و رسوخ کو جڑ سے اکھاڑنے کے، کسی اور مقصد کے لیے استعمال کیا جائے؟ صرف خلافت شریعت کے نفاذ اور خطے کے تمام مسلم ممالک کو ایک چھتری تلے وحدت بخش کر ان نام نہاد "اندرونی مسائل" کو جڑ سے ختم کر کے ہماری افواج کو انکے اصل ہدف کی جانب متحرک کرے گی۔

 

09 Ramadan Mubarak 1445 AH - 19 March 2024 CE

 

pak en

 

7- اس بابرکت مہینے کو صیہونی ہستی کے وجود کا آخری رمضان بنا دو

 

7 240320 pk fb Ramadan UR

 

گزشتہ پانچ ماہ میں غزہ میں ظلم کے وہ کون سے پہاڑ ہیں جو نہیں توڑے گئے؟ تیس ہزار سے زائد مسلمان لقمہ اجل بنا دیے گئے ہیں، خاندانوں کے خاندان مٹا دیے گئے ہیں۔ اردن، ترکی، مصر، پاکستان، سعودی عرب اور دیگر حکمرانوں کے چہروں پر سے نقاب بھی اتر گئے ہیں۔ دنیا کے سامنے واضح ہو گیا ہے کہ یہ درپردہ اس صیہونی وجود کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اے افواج پاکستان کے مخلص افسران، اگر آپ آج متحرک ہونے کا فیصلہ کر لو، تو امت کی دعائیں اور اللہ کی مدد آپ کے ساتھ ہوگی۔ اٹھو، نکلو، متحرک ہو، اور اس بابرکت مہینے کو اس ناپاک صیہونی ہستی کا آخری رمضان بنا دو۔

 

10 Ramadan Mubarak 1445 AH - 20 March 2024 CE

 

pak en

 

Last modified onجمعہ, 05 اپریل 2024 19:41

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک