الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 
اسلام کی سونے اور چاندی کی کرنسی مہنگائی کا خاتمہ کرتی ہے
 
  • اسلامی حکمران شیر شاہ سوری نے 1540 عیسوی میں جو چاندی کا روپیہ جاری کیا تھا وہ 178 Troy grains یعنی 11.5 گرام کا تھا۔
  • 1540 ء  میں 11.5 گرام چاندی 1 روپیہ
  • 2010ء میں 11.5 گرام چاندی 500 روپے
  • 2020 ء میں 11.5 گرام چاندی 1,000 روپے
  • گویا اس دس سال کے عرصے میں روپے کی قدر آدھی رہ گئی کیونکہ اب اس کی بنیاد کوئی قیمتی دھات نہیں ہے، اور اس صورتحال نے کمر توڑ مہنگائی کو جنم دیا ہے۔
  • مہنگائی کو ختم کرنے کے لیے ریاست خلافت سونے اور چاندی پر مبنی کرنسی جاری کرے گی، کیونکہ یہی اسلام کا حکم ہے۔


#KhilafahSilencesBlasphemy
Tuesday, 08 Thul-Qi'adah 1443 AH - 07 June 2022 CE

 

Last modified onہفتہ, 11 جون 2022 00:24

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک