بسم الله الرحمن الرحيم
او آئی سی کو ختم کرو اور خلافت قائم کرو او آئی سی کو ختم کرو اور خلافت قائم کرو
او آئی سی وہ تنظیم ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ مسلمان عملی طور پر ایک ریاست کی صورت میں یکجا نہ ہوسکیں
او آئی سی مسلمانوں کو درجنوں قومی ریاستوں میں تقسیم رکھ کر انہیں کمزور کرتی ہے
خلافت مسلمانوں کو عملی طور پر یکجا کرنے کا واحد اسلامی طریقہ کار ہے
رسول اللہ ﷺ نے حنین سے پہلے انصار کو یاد دلایا:
يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ أَلَمْ أَجِدْكُمْ ضُلَّالًا فَهَدَاكُمُ اللهُ بِي، وَكُنْتُمْ مُتَفَرِّقِينَ فَأَلَّفَكُمُ اللهُ بِي، وَعَالَةً فَأَغْنَاكُمُ اللهُ بِي؟
"اے انصار! کیا میں نے تمھیں گمراہ حالت میں نہیں پایا اور پھر اللہ نے تمھیں میرے ذریعے ہدایت دی؟ کیا پہلے تم تقسیم نہیں تھے اور اللہ نے تمھیں میرے ذریعے اکٹھا کر دیا؟ کیا پہلے تم غریب نہیں تھے اور اللہ نے تمھیں میرے ذریعے غنی کر دیا؟"(بخاری)
دنیا کے مسلمانوں کو دنیا کی سب سے بڑی ریاست میں یکجا کرنے کے لیے خلافت قائم کرو
#UnificationViaKhilafah
Thursday, 26 Jumada al-Awwal 1443 AH corresponding 30 December 2021 CE
Latest from
- ٹرمپ کے طرف سے لگائے گئے ٹیرف...
- بے بس انسان سے بھی کمزور شخص وہ ہے، جو کسی ایسے فرض سے بھاگنے کے لیے بے بسی کا ڈھونگ رچائے جس سے وہ ڈرتا ہو،...
- غزہ کی حمایت میں مسلم افواج کی پیش قدمی کو یقینی بنانے کے لیے آخر ہم رسک کیوں لیں؟
- اداریہ: مصر اور یہودی وجود کے درمیان تعلقات کی حقیقت
- شام میں نئی حکومت کی تشکیل: ...