بسم الله الرحمن الرحيم
صرف خلافت کے سائے تلے ہماری معیشت مضبوط و مستحکم ہو گی
خلافت ہمارے بے شمار وسائل کو ایک ریاست تلے جمع کرے گی۔
سعودی عرب اور ایران کا تیل،
قطر اور وسطی ایشیا کی گیس ،
افغانستان کی معدنی دولت،
پاکستان کی زراعت اور ایٹمی طاقت،
خلافت ہمارے بٹوارے اور معاشی استحصال کا خاتمہ کرے گی
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
(وَالَّذينَ كَفَرُواْ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاء بَعْضٍ إِلاَّ تَفْعَلُوهُ تَكُن فِتْنَةٌ فِي الأَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ)
" اور جو لوگ کافر ہیں وہ ایک دوسرے کے مددگار ہیں۔ تو (مومنو) اگر تم (ایک دوسرے کے ساتھ) ایسا (تعاون و مدد)نہیں کرو گے تو ملک میں (غلبۂ کفر و باطل کے نتیجے میں )فتنہ برپا ہو جائے گا اور بڑا فساد مچے گا"(الانفال، 8:73)
#خلافت_امریکی_معاشی_آرڈر_سے_آزادی
#KhilafahEndsAmericanEconomicOrder
Tuesday, 03 Jumada al-Ula 1443 AH - 07 December 2021 CE
Latest from
- ٹرمپ کے طرف سے لگائے گئے ٹیرف...
- بے بس انسان سے بھی کمزور شخص وہ ہے، جو کسی ایسے فرض سے بھاگنے کے لیے بے بسی کا ڈھونگ رچائے جس سے وہ ڈرتا ہو،...
- غزہ کی حمایت میں مسلم افواج کی پیش قدمی کو یقینی بنانے کے لیے آخر ہم رسک کیوں لیں؟
- اداریہ: مصر اور یہودی وجود کے درمیان تعلقات کی حقیقت
- شام میں نئی حکومت کی تشکیل: ...