الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

  • 25 رمضان
  • صبر یہ ہے کہ حق بات کی جائے

    صبر کا مطلب قطعاً نہیں ہےکہ لوگوں سے خود کو الگ کر لینا اور ان کے امور سے لاپرواہ ہوجانا اور ظالموں کو کھلا چھوڑ دینا  کہ وہ ظلم کرتے رہیں  ،امت کے علاقوں کی حرمت پامال کریں، اس کے وسائل کو لوٹیں اور ان کے دین کا مذاق اڑائیں۔  صبر تویہ ہے کہ ہمیں حق و سچ بات کرنی ہے اور پھر استقامت کے ساتھ اس کے نتائج کا سامنا کرنا ہے یہ جانتے ہوئے کہ یہ امتحان سچے اور جھوٹے کے فرق کو واضح کردیتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

  • وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتَّى نَعْلَمَ الْمُجَـهِدِينَ مِنكُمْ وَالصَّـبِرِينَ وَنَبْلُوَ أَخْبَـرَكُمْ

  • "ہم ضرور تم لوگوں کو آزمائش میں ڈالیں گے تا کہ تمہارے حالات کی جانچ کریں اور دیکھ لیں کہ تم میں مجاہد اور صابر کون ہیں"(محمد:31)۔

Thursday, 25 Ramadan 1440 AH - 30 May 2019 CE

Last modified onہفتہ, 01 جون 2019 05:27

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک