الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

14 رمضان

  • جنگ بویب - تیرہ ہجری
  • تیرہ ہجری کے رمضان میں جنگ بویب ہوئی  جس  میں مسلم افواج کی قیادت مثنی بن حارثہ نے کی۔ اس جنگ میں  مسلمانوں کی تعداد صرف آٹھ ہزار تھی جبکہ فارس کی افواج کی تعداد ایک لاکھ تھی۔ لیکن اس کے باوجود اس جنگ میں مسلمانوں کو شاندار فتح نصیب ہوئی۔ یقیناً ان اس میں ہمارے لئے سبق ہے کہ روزے اور قرآن کا مہینہ نیند اور کاہلی کا مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ اس لگن اور جذبے کا مہینہ ہے کہ اللہ کےاحکام کو نافذ کرکے اور اللہ کے دشمنوں کو شکست دے کر اللہ کے کلمہ کو بلند کیا جائے۔ 

  •  

Sunday, 14 Ramadan 1440 AH - 19 May 2019 CE

Last modified onمنگل, 21 مئی 2019 01:45

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک