الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

12 رمضان

  • مشکلات کے دوران کس طرح بہادر ابھر کر سامنے آتے ہیں!
  • بہادری ایک قابل عزت صفت ہے جس سے ایک مسلمان کو متصف ہونا چاہئے۔انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، 

  • كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَحْسَنَ النَّاسِ وَأَجْوَدَ النَّاسِ وَأَشْجَعَ النَّاسِ، وَلَقَدْ فَزِعَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَانْطَلَقَ النَّاسُ قِبَلَ الصَّوْتِ، فَاسْتَقْبَلَهُمُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَدْ سَبَقَ النَّاسَ إِلَى الصَّوْتِ وَهْوَ يَقُولُ ‏«لَنْ تُرَاعُوا، لَنْ تُرَاعُوا»‏

  • "رسول اللہ ﷺتمام لوگوں میں سب سے بہترین تھے اور سب سے بڑھ کر سخی تھے اور سب سے بڑھ کر بہادر تھے۔ ایک رات مدینہ کے لوگ خوفزدہ ہوگئے(ایک آواز کی وجہ سے)، لہٰذا  لوگ اس آواز کی جانب بھاگ کھڑے ہوئے لیکن لوگوں  سے پہلے ہی آواز کی جگہ آپﷺ پہنچ چکے تھے اور کہہ رہے تھے: ڈرو مت، ڈرو مت" (بخاری)

Friday, 12 Ramadan 1440 AH - 17 May 2019 CE

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک