بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کا شعبہِ خواتین
خلافت کے بغیر ستانویوا رمضان
انہدامِ خلافت کے بعد جبر، ذلت، مشکلات کے ستاونے سال ہو جانے پر پچھلے رمضانوں کی طرح یہ ماہِ رمضان بھی اُمتِ مسلمہ پر آن پہنچا۔ ستانوے رمضان ہم تک پہنچے اور ہم خلافت کے بغیر ہیں، ہمارے علاقے محافظ کے بغیرغیر محفوظ اور دفاع کے بغیر ہیں، وہ محافظ جو ہمارے خون و عزت کی حفاظت کرتا ہے اور اسکا بدلہ لیتا ہے۔ یہ امام کے بغیر ستانوے سال ہیں، اُس ڈھال کے بغیر جو ہمارے حفاظت کرتی ہے اند جسکے پیچھے رہ کر ہم لٹرتے ہیں۔
بدھ، 07 رمضان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 23 مئی 2018
Last modified onجمعرات, 31 مئی 2018 07:53
Latest from
- ’’عربوں کی طرف سے "اسرائیل" کے لیے تو حمایت مگر غزہ کی عوام سے غداری‘‘
- غزہ کے بعد، اب جنین اور طولکرم بھی، تو اہل فلسطین کے لیے کون ہے؟
- شام کا بابرکت انقلاب تاریخ میں ایک منفرد مثال پیش کرتا ہے۔...
- دنیا بھر سے مسلمانوں کی خبریں
- فوج کو حرکت میں لانے کی دعوت دی جائے، نہ کہ نہتے عوام کو جلوس نکالنے کی!