الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر ولایہ لبنان: کھلا مکالمہ 

"لبنانی الیکشن کے بارے میں حکمِ شرعی"

ولایہ لبنان میں حزب التحریرآپکو کُھلے مکالمے میں مندرجہ زیل سوالات پر تبادلہ خیال کیلئے  شرکت کی بھرپور دعوت دیتی ہے۔

 

الیکشنوں میں شمولیت، نامزدگی اور انتخاب کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ کیا قانون سازی نائب کا کام نہیں؟کیا قانون سازی انسانوں کا حق ہے یا خالقِ کائنات کا؟کیا الیکشنوں میں شمولیت  موجودہ بدعنوان سیاستدانوں  میں اضافہ نہیں؟ کیا یہ بات درست ہے کہ ہم کہیں کہ "اگر میں نے الیکشن میں ووٹ نہ ڈالا تو کوئی بدعنوان برسرِ اقتدار آجاۓگا"؟

 

یہ کھلا مکالمہ  ابو سمرا (طرابلس) میں حزب التحریرکے صدر مقام پر شام پانچ بجے سے دس بجے تک 04 مئی 2018 بروز جمعہ کو وقوع پزیر ہو گا۔ 



جمعہ، 18 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 04 مئی 2018

 

 کھلے مکالمے کا ٹریلر

 

 

 

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک