بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر / برطانیہ: کانفرنس
"صِہونیت کے بغیر مشرقِ وسطیٰ۔ مسقبل کا منصوبہ"
حزب التحریربرطانیہ " صِہونیت کے بغیرمشرقِ وسطیٰ۔مسقبل کا منصوبہ " کے زیرِ عنوان ایک کانفرنس منعقد کرے گی، جہاں غاصب یہودی وجود اپنے خونی قبضے کے ستر سال مناتا ہے اور اسلامی ممالک کے حکامِ بالا کی غداریوں کے سبب مسلمان بابرکت سرزمین (فلسطین)میں ظلم سہتے ہیں۔یہی وہ وقت ہے جب مسلمان اُمت یہ محسوس کرتی ہے کہ بابرکت سرزمینِ فلسطین ایک مخلص خلیفہ کی قیادت کے بغیر آزاد نہیں ہو سکتا جو کہ مشرقِ وسطیٰ کے اندر ایک استحکام لاۓ گا۔
خطیب: یحییٰ نصبت، پروفیسر مظہر خان اور ابو یوسف
محلِ وقوع:- برمنگھم شہر
ہفتہ، 26 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 12 مئی 2018
کانفرنس ٹریلر
Last modified onبدھ, 23 مئی 2018 03:42
Latest from
- ٹرمپ کے طرف سے لگائے گئے ٹیرف...
- بے بس انسان سے بھی کمزور شخص وہ ہے، جو کسی ایسے فرض سے بھاگنے کے لیے بے بسی کا ڈھونگ رچائے جس سے وہ ڈرتا ہو،...
- غزہ کی حمایت میں مسلم افواج کی پیش قدمی کو یقینی بنانے کے لیے آخر ہم رسک کیوں لیں؟
- اداریہ: مصر اور یہودی وجود کے درمیان تعلقات کی حقیقت
- شام میں نئی حکومت کی تشکیل: ...