بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر ولایہ سوڈان:
العُبید خلافت کے انہدام کو یاد کرتا ہے اسطرح کفر حکومتوں کے رکھوالوں کو غصہ دلاتا ہے
ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے ترجمان ابراھیم عثمان (ابو خلیل) نے 20 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 07 اپریل 2018 کو شہر کی مرکزی مسجد کے عقب میں لوگوں سے خطاب کیا جس میں اُمت کو خلافت کے انہدام کے دن کو یاد کرتے ہوے اسکی نبوت کی طرز پر جلد واپسی کیلئے کوشش کرنے کی یاددہانی کروائی گئی۔
اس موقع پر مخابرات اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں نے تقریب کو روکتے ہوے حزب التحریر کے تیرہ شباب کو حراست میں لیا۔۔۔جبکہ اسی اثنا میں شباب کاایک قافلہ امت کے ساتھ ملکر تکبیرات اور نعروں کے ساتھ ان اہلکاروں کے خلاف تنقید کرتا رہا۔
ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے ڈپٹی ترجمان
Last modified onہفتہ, 14 اپریل 2018 03:52
Latest from
- مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین – حل کیا ہے؟ “ کانفرنس کے شرکاء کے نام!
- مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین – حل کیا ہے؟ “ کانفرنس کے شرکاء کے نام!
- ’’عربوں کی طرف سے "اسرائیل" کے لیے تو حمایت مگر غزہ کی عوام سے غداری‘‘
- غزہ کے بعد، اب جنین اور طولکرم بھی، تو اہل فلسطین کے لیے کون ہے؟
- شام کا بابرکت انقلاب تاریخ میں ایک منفرد مثال پیش کرتا ہے۔...