الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال و جواب: ٹرمپ کے سعودی عرب اور مقبوضہ فلسطین کے دورے کے نتائج واثرات

سوال: رشیا ٹوڈے نے 26 مئی 2017 کی رائٹرزکی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ امریکی سینیٹ ٹرمپ کی سعودی عرب کے ساتھ کی گئی 460 ارب ڈالر کی ہتھیاروں کی ڈیل کونامنظور کرانے کے لئے ووٹ کروانا چاہتی ہے: " ٹرمپ کی سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کی سودے کو منسوخ کرنے کی خاطر سینیٹ کے ممبران کی جانب سے یہ پیش کش رکھی گئی ہے تاکہ کونسل کو…
Read more...

سوال و جواب: امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کی بڑھتی صورت حال

سوال: امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کی صورتحال مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ امریکہ جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کررہا ہے اوراس تناؤ کے نتیجے میں اس نے بڑی تعداد میں جنگی جہاز بھی بھیجے ہیں جن میں کئی طیارہ بردارجہاز بھی شامل ہیں جبکہ  شمالی کوریا نے بھی نیوکلیائی جنگ کی دھمکی دے دی ہے۔
Read more...

سوال وجواب: امریکہ میں شرعِ سود کے بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟

سوال: 15 مارچ 2017 کو امریکی فیڈرل ریزرو کے سربراہ "Janet Yellen" نے اعلان کیا کہ فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی نے گزشتہ رات  کو شرعِ سود کو ایک چوتھائی بڑھانے کا فیصلہ کیا  ہے۔ تین مہینوں میں دوسری دفعہ شرعِ سود کو  بڑھایا گیا ہے اور سال کے خاتمے سے پہلے دو دفعہ مزید بڑھانے کا عندیا بھی دیا جا رہا ہے۔ عموماً  شرعِ سود کے بڑھنے کا مطلب معیشت …
Read more...

چین کی مشرقی ترکستان پر ظالمانہ جارحیت...

...برصغیر ہند میں میزائل سے متعلق سرگرمیوں  پر ہونے والی  پیش رفت پہلا سوال : الجزیرہ کی 2 مارچ کی خبر کے مطابق مغربی چین میں مشرقی ترکستان سنکیانگصوبے میں چینی افواج اکٹھا ہورہی ہیں اور رپورٹ کے مطابق: " دودن قبل چینی حکام نے  چین کے شمال مغربی علاقے میں واقع سنکیانگصوبے کے ارمکیشہر میں تقریباً دس ہزار فوجیوں کو تعینات کیا ہے جہاں پر یوغر نسل کے مسلمان اکثریت میں…
Read more...

سوال کا جواب: روس اور چین کے متعلق امریکہ کی اصل پالیسی

سوال: امریکی صدر اوباما نے  اپنی رخصتی سے تین ہفتہ قبل 29 دسمبر2016 کو روس پر بہت سخت پابندیاں عائد کرنے کا   اعلان کیا، جس میں امریکہ سے35 روسی  سفیرں کا اخراج،  جاسوسی کرنے  کے بہانے متعدد سفارتی مشنز اور  میری لینڈ اور نیو یارک میں روسی سفارتی احاطوں  کو بند کرنا  شامل ہے۔ تناؤ میں اس اضافے کو روس کے امریکی صدارتی انتخابات کی سائبر ہیکنگ(cyber hacking) کےامریکی  الزامات…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک