الثلاثاء، 24 جمادى الأولى 1446| 2024/11/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز3 مئی 2019

۔ قرآن و سنت کی بنیاد پر دیا گیا فیصلہ ہی میرٹ کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے جس سے اللہ کی رضا حاصل ہوتی ہے -آئی ایم ایف کے ایماء پر نجکاری، معیشت کی مزید تباہی کا باعث بنے گا۔ - اسلام کا ٹیکس نظام ظالمانہ ٹیکسوں سے نجات دلاتا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 10 مئی 2019

۔ریاست مدینہ معیشت سمیت زندگی کے تمام شعبوں میں قرآن و سنت کو نافذ کرتی ہے -اسلام نے آنکھ سے چاند دیکھنا فرض قرار دیا ہے - گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے عہدے پر ڈاکٹر باقر رضا  کی تقرری نے آزادی کا پردہ  چاک کردیا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز19اپریل 2019

۔ اسلام کے قوانین سادھے اور شفاف ہیں اور اسلام کے عدالتی نظام کے ذریعے آسانی سے نافذ ہوتے ہیں ۔اسلام کے مکمل نفاذ کے بغیر پاکستان بحرانوں سے نہیں نکل سکتا ۔ پاکستان کے مسائل کا حَل آئی ایم ایف کے"بیل آؤٹ پیکجز" میں نہیں بلکہ اللہ پاک کے نازل کردہ احکامات میں ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز12 اپریل 2019

۔ پاکستان کے عدالتی نظام میں عدل کے اسلامی تصورات  کفریہ  قوانین کو بھر پور انداز میں نافذ کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں ۔ پاکستان کی بیمار معیشت کا علاج  صرف  جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کے انکار اور اسلامی خلافت کے دوبارہ قیام میں ہے ۔ مقبوضہ کشمیر عالمی طاقتوں کی دلچسپی سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک