الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز11 اکتوبر 2019

-غربت کا خاتمہ استعماری قرضوں سے نہیں بلکہ اسلام کے اقتصادی نظام سے ہی ممکن ہے -ریاست مدینہ لنگر خانے کھولنے سے نہیں بلکہ اسلام کے مکمل نفاذ سے قائم ہوتی ہے!!!
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 4 اکتوبر 2019

۔حکومت کا قیمتوں کا تعین کرنا غیر شرعی اور معاشی مسائل کا موجب ہے -عمران خان کی اقوامِ متحدہ میں تقریر بھینس کے آگے بین بجانا  اور اپنے فیصلے طاغوت کے پاس لے کر جانا ہے ۔ آئی ایم ایف سے کیے گئےوعدوں کو نبھانے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے زہر قاتل ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز27 ستمبر 2019

۔ مقبوضہ کشمیر کی آزادی خلافت کے قیام کے  بغیر ممکن نہیں -سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت کا بھی قرضوں میں ڈوبنا معیشت کی تباہی کے تسلسل کا ثبوت ہے ۔ مہنگائی کے جن کو قابو کرنے کے لیے شرح سود نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت ہے  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز13 ستمبر 2019

- سرمایہ دارانہ معاشی نظام لوگوں کی بنیادی ضروریات کو ان کی پہنچ سے دور کردیتا ہے - پاکستان کا معاشی بحران جھوٹی تسلیوں سے نہیں بلکہ اسلام کے اقتصادی نظام کے نفاذ سے ختم ہو گا  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 6 ستمبر 2019

۔پاکستان  کے جمہوری حکمران آئی ایم ایف کی اطاعت میں  پاکستان کو مضبوط صنعتی طاقت نہیں بنانا چاہتے -کیا سرمایہ داروں کو 200 ارب روپے معاف کر کے عوام پر ٹیکس لگانا ہی تحریکِ انصاف کا "انصاف" ہے؟ - ہندو ریاست کی جارحیت روکنے کی ذمہ داری پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت پر ہے
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک