الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

تاتارستان میں سکیورٹی ادارے مسلمانوں کو ظلم اور جبر کا نشانہ بنارہے ہیں

2014، جنوری کے مہینے کے اختتام کے ساتھ ہی تاتارستان سے ایک بار پھرمسلمانوں کی گرفتاریوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ تفتیش، گرفتاریاں، اغوا، تشدد اور مقدموں کو بار بار دہرایا جا رہا ہے۔ ان سب المناک خبروں کا احاطہ کرنا مشکل ہے۔ یادرہے کہ مسلمانوں پر ظلم اور تشدد کا سلسلہ صرف تاتارستان میں ہی نہیں بلکہ روس کے تمام علاقوں میں جاری وساری ہے۔ Neftekhimkاور Chistobl شہروں کے…
Read more...

انڈونیشیا: مصر اور شام میں ہونے والے قتل عام کی مذمت میں ہونے والے مظاہرے

حزب التحریر انڈونیشیا نے ملک بھر میں مصر اور شام میں ہونے والے قتل عام کے خلاف مظاہرے کیا۔ ان مظاہروں میں سب سے اہم مظاہرہ جکارتہ میں مصر کے سفارت خانے کے سامنے کیا گیا۔ پھر مظاہرین جابر بشار کے سفارت خانے گئے۔ مظاہرین نے مصر اور شام میں ہونے والے قتل عام اور دمشق کے مضافات میں ہونے والے کیمیائی ہت ھیاروں کے حملے کی شدید مذمت کی…
Read more...

مغربی حکومتوں نے ملالہ کی کہانی اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے اس کی جدوجہد کا استحصال کیا اور اپنے استعماری سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا یہ خلافت ہی ہے جو خواتین کے لیے دوبارہ اول درجے کا تعلیمی نظام واپس لائیگی۔

گذشتہ اکتوبر پندرہ سالہ پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی کو گولی مارے جانے کے واقعے نے دنیا بھر میں مسلم اور غیر مسلم ، بہت سے لوگوں کو حیران اور وحشت زدہ کر دیا۔ مرکزی ذرائع ابلاغ، انسانی حقوق کی تنظیموں، مغربی حکومتوں اور سیاستدانوں نے اس واقعے کی تشہیر یوں کی کہ ؛ ''اس بچی پر پاکستانی اسلام پسندوں نے اس لیے قاتلانہ حملہ کیا کیونکہ حقوقِ نسواں اور…
Read more...

ابواایاس کی کتاب ''منتخب فقہی مسائل ''سے اقتباس

سوال : مسلمان اپنی طویل تاریخ میں ایک ایسے عہدہ سے آشنارہے ہیں جسے الحسبہ کہاجاتاہے،اس عہدے کوسنبھالنے والے کومحتسب یاقاضی حسبہ کہاجاتاہے۔ ہمارے آج کے ممالک میں یہ عہدہ دیکھنے کونہیں ملتا۔کیاآپ اسلامی ریاست کے اندر اس عہدے کے بارے میں کوئی تصوردے سکتے ہیں ؟براہ کرم محتسب کے کاموں کی تفصیل بھی بتادیجئے۔ جواب : جی ہاں ، مسلمانوں کی طویل تاریخ میں یہ منصب جانی پہچانی چیزہواکرتا…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک