بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام کو ایک ایپ یا پروگرام کے طور پر نہیں سمجھنا چاہئے۔
یہ دراصل ایک آپریٹنگ سسٹم کی طرح ہے۔ جس کی نوعیت ایسی ہے کہ جو کسی دوسرے آپریٹنگ سسٹم کی موجودگی میں انسٹال نہیں ہو سکتا۔ اسلام کو غیر اسلامی آپریٹنگ سسٹم میں چلانے کی کوئی بھی کوشش ناکام اور امت کے مصائب میں اضافے کا باعث بنے گی۔ اسلام کو لاگو کرنے کے لیے ہمیں پچھلے آپریٹنگ سسٹم کوختم (ڈیلیٹ) کرنا چاہیے۔
#Time4Khilafah
#Khilafah_NewState_NewPolitics
Thursday, 01 Ramadan 1444 AH - 23 March 2023 CE
Last modified onجمعہ, 24 مارچ 2023 05:10
Latest from
- ٹرمپ کے طرف سے لگائے گئے ٹیرف...
- بے بس انسان سے بھی کمزور شخص وہ ہے، جو کسی ایسے فرض سے بھاگنے کے لیے بے بسی کا ڈھونگ رچائے جس سے وہ ڈرتا ہو،...
- غزہ کی حمایت میں مسلم افواج کی پیش قدمی کو یقینی بنانے کے لیے آخر ہم رسک کیوں لیں؟
- اداریہ: مصر اور یہودی وجود کے درمیان تعلقات کی حقیقت
- شام میں نئی حکومت کی تشکیل: ...