بسم الله الرحمن الرحيم
پاکستان کی معیشت ڈوب رہی ہے
- ڈالر میں ہونے والی بین الاقوامی تجارت، سود پر مبنی قرض، اور مہنگے درآمدی تیل اور مشینری کی وجہ سے پاکستان کی معیشت ڈوب رہی ہے۔ اسلام لازمی قرار دیتا ہے کہ ہر قسم کی تجارت سونے اور چاندی پر مبنی کرنسی کے ذریعے کی جائے جس کے نتیجے میں ڈالر کی بالادستی اور تسلط ختم ہوجاتا ہے۔ اسلام سود کو ختم کرتا ہے جس کے نتیجے میں سود پر مبنی قرض کا جال ختم ہوجاتا ہے۔ اسلام غیر ملکی اثر و رسوخ سے آزاد رہنے اور طاقتور فوج کے قیام کے لیے مقامی بھاری صنعتوں کے قیام کو لازمی قرار دیتا ہے۔ خلافت مسلم دنیا کو، جو کہ توانائی کے وسائل سے مالا مال ہے، ایک طاقتور ریاست کی شکل میں یکجا کردے گی اور اس طرح مہنگے درآمدی تیل کی کوئی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔
Monday, 30 Shawwal 1443 AH - 30 May 2022 CE

Last modified onبدھ, 08 جون 2022 21:00
Latest from
- ٹرمپ کے طرف سے لگائے گئے ٹیرف...
- بے بس انسان سے بھی کمزور شخص وہ ہے، جو کسی ایسے فرض سے بھاگنے کے لیے بے بسی کا ڈھونگ رچائے جس سے وہ ڈرتا ہو،...
- غزہ کی حمایت میں مسلم افواج کی پیش قدمی کو یقینی بنانے کے لیے آخر ہم رسک کیوں لیں؟
- اداریہ: مصر اور یہودی وجود کے درمیان تعلقات کی حقیقت
- شام میں نئی حکومت کی تشکیل: ...