بسم الله الرحمن الرحيم
نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں جن کو 2012 سے محض اسلئے جبری گمشدگی میں رکھا گیا ہے کہ وہ پاکستان کو امریکی راج سے آزادی کی بات کرتے تھے!
اس ویڈیو کو دنیا بھر اور خصوصاً پاکستان کے اندر موجود مسلمانوں سے شیئر کریں، اور جہاں تک ہو سکے، اس کو صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق کے اداروں، اور پاکستان کے سفارت خانوں تک، خواہ وہ جہاں بھی ہو، پہنچائیں۔
اللہ سبحانہ و تعالی اپنے بندے کی مدد کرتا ہے جب وہ اپنے کسی بھائی کی مدد کرتا ہے۔
#FreeNaveedButt
https://www.hizb-uttahrir.info/ur/index.php/دعوت/سینٹرل-میڈیا-آفس/2558.html
Last modified onپیر, 03 اپریل 2023 07:47
Latest from
- ٹرمپ کے طرف سے لگائے گئے ٹیرف...
- بے بس انسان سے بھی کمزور شخص وہ ہے، جو کسی ایسے فرض سے بھاگنے کے لیے بے بسی کا ڈھونگ رچائے جس سے وہ ڈرتا ہو،...
- غزہ کی حمایت میں مسلم افواج کی پیش قدمی کو یقینی بنانے کے لیے آخر ہم رسک کیوں لیں؟
- اداریہ: مصر اور یہودی وجود کے درمیان تعلقات کی حقیقت
- شام میں نئی حکومت کی تشکیل: ...