الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

خلافت کے خاتمے کو ایک صدی ہجری مکمل ہونے پر۔۔۔ اے مسلمانو، اسے قائم کرو!

 آج خلافت کے انہدام کی برسی ایک بار پھر ہمارے سامنے ہے ، لیکن اس بار یہ اپنا سوواں سال پورا کر رہا ہے ، اسی لیے ہم پر لازم ہے کہ اس صدی کا دوبارہ جائزہ لیں اور دیکھیں کہ خلافت کی عدم موجودگی کے بعد کیا ہوا ہے۔
Read more...

حزب التحریرکے مرکزی میڈیا آفس نےایک مہم کا آغازاس عنوان سے کیا ہے: "خلافت کے خاتمے کی ایک صدی مکمل ہونے پر۔۔۔اے مسلمانو، اسے قائم کرو!"

 ایک بار پھر رجب الخیر کا مہینہ ہمارے سامنے ہے۔ یہ مہینہ ہمیں خلافت کے خاتمے کے عظیم سانحے کی یاد دلاتا ہے جو ابھی تک جاری و ساری ہے۔ اب تک مسلمان رسول اللہ ﷺ کی ریاست کو بحال نہیں کرسکے جو آپ ﷺ ہمارے لیے چھوڑ گئے تھے۔
Read more...

خلافت کے انہدام کے 100 سال مکمل ہونے پر حزب التحریر کی عالمی سرگرمیاں

آج حزب التحریر اپنے امیر معزز عالم شيخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی رہنمائی میں، عالمگیر مہم میں سر گرم عمل ہے جس کے تحت نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے متعدد پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس مہم کا عنوان ہے:  "خلافت کے انہدام کے 100 مکمل ہونے پر۔۔۔ اے مسلمانوں اسے دوبارہ قائم کرو"  
Read more...

" سری لنکا کے مسلمان زندگی اور موت دونوں میں تکلیف کا شکار"

حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کا شعبہ خواتین ایک بین الاقوامی مہم کے آغاز کا اعلان کرتا ہے جس کا مقصد سری لنکا کے مسلمانوں کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی اور بدسلوکی کے متعلق عالمی آگاہی کو بڑھانا ہے
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک