پاکستان میں ایکسپریس ٹریبیون اخبار نے 30 جنوری 2022 کو "جنیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کے دل کی ایک شدید بیمار انسانی مریض میں پہلی پیوند کاری" کی خبر شائع کی۔
دس سال سے کسی کو معلوم نہیں کہ پاکستانی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان برادر نوید بٹ کواغوا کرنے کے بعد کہاں رکھا ہوا ہے ۔