امریکی جنگ کو روکو ! جو مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑا رہی ہے
- Published in پاکستان
- Written by Super User
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
7 مئی کو پاکستان کے میڈیا چینلز پر پاکستان کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے ان الفاظ کے ساتھ سوات میں جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا:"پاک سرزمین کے تقدس ، قومی وقار کی سربلندی ، عسکریت پسندوں کا خاتمہ کرنے کے لیے اور عوام کی سلامتی کو یقےنی بنانے کے لیے فوج طلب کی جا رہی ہے..." ۔